-
رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے: حماس رہنما
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہے کہ رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے-
-
نیویارک سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حامی طلبا تحریک عروج پر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴امریکی شہر نیویارک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کی نسل کش حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ٹیلفونی گفتگو
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ سات ماہ کے دوران جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کی نسل کشی کے مقابلے میں فلسطینی قوم اور مزاحمتی گروہوں کے شجاعانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
-
مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
ہم ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہيں : اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہیں جس سے صیہونیوں کی جارحیت بند ہو اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا اور جنگی قیدیوں کے تبادلہ یقینی ہو۔
-
تل ابیب میں وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صہیونی میڈیا نے پیر کی صبح خبر دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی مظاہرین نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ کیا ہے-
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-
-
آپ درست سمت میں کھڑے ہیں بس پرامن رہیں : امریکی طلبا سے خطاب میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جنگ غزہ مخالف امریکی طلبا کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ کےدرست سمت میں کھڑے ہیں۔