-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔
-
او آئی سی کے سربراہی اجلاس کا ترکی میں آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا تیرھواں سربراہی اجلاس جمعرات کو ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگیا۔
-
اوآئی سی اجلاس میں ترکی کے صدر کی تقریر
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں، اسلامی ملکوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی تنظیم کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے-
-
ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، اسلامی تعاون تنطیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں۔
-
اسرائیلی سامان کا بائیکاٹ کیا جائے: اسلامی تعاون تنظیم
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے حقوق کی مکمل حمایت پر تاکید کرتے ہوئے اسرائیلی سامان کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کے مواقف پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸اسلامی تعاون تنظیم کا پانچواں ہنگامی سربراہی اجلاس، مختلف اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پانچ سو سے زائد نمائندوں کی شرکت سے پیر کے روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا میں شروع ہو گیا۔
-
شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کو فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے ایک اچھا موقع قرار دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔