-
امریکہ کو 37 ملین ڈالر کا جرمانہ ہو گیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے بین الاقوامی قانونی امور کے صدارتی مرکز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کی ثالثی کی عدالت نے تہران کے حق میں فیصلہ سناکر واشنگٹن پر37 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کےنائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو آگے بڑھانے کا واحد راستہ، ایران کیخلاف امریکہ کے غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷انسٹیکس کے ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ تجارت میں یورپ کے بڑے ملکوں کی جانب سے عدم تعاون پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکہ یمن میں جاری ظلم کا اصل ذمہ دار !
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے یمن میں پچھلے چھ سال سے جاری ظلم کا حساب دے۔
-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی صورتحال پرٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
آئي اے ای اے نے ایران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم بتایا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران میں نگرانی اور ضروری ویریفکیشن جاری رہنے کے سلسلے میں تہران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں ایک کروڑ ماہانہ کورونا ویکسین بنانے کی توقع
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷برکت فاؤنڈیشن کے تحقیقاتی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں ماہانہ ایک کروڑ کورونا ویکسین کے ڈوز تیار کئے جائیں گے۔