-
الجزیرہ: تل ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳الجزیرہ کے نامہ نگار نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں ایران کے تازہ میزائل حملے میں سخت نقصان کی خبر دی ہے
-
ترجمان سپاہ: عنقریب نئے اسلحے سامنے آئیں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۵سپاہ پاسداران کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن ہمارے زیادہ کاری اور المناک حملوں کا انتظار کریں
-
خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: آئندہ دنوں میں ایران کے حملے زیادہ شدید اور وسیع تر ہوں گے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا فوجی ہیڈکواٹر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں دشمنوں کے ٹھکانوں اور اڈوں پر ایران کے حملے وسیع تر اور زیادہ شدید ہوں گے
-
آپریشن وعدہ صادق4 کی اکیسویں لہر، تل ابیب پر خیبرمیزائلوں کے حملے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی اکیسویں لہرمیں تل ابیب پر خیبر میزائلوں کی بارش کی خبر دی ہے
-
عراقچی: خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خونریزی کا ذمہ دار امریکا ہے اور ہماری مسلح افواج نے کافی عرصے سے دفاع کی تیاری کررکھی ہے اور وہ دکھا دیں گی کہ جو بھی جنگ جاری رکھنا چاہے گا، دلدل میں پھنسے گا
-
امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔
-
ایرانی بحریہ کے جوانوں کے تئیں ہندوستانی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویئے پر ایران کے سابق سفارتکار کی تنقید
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۶ایران کے ایک سابق سفارت کار نے ایرانی بحریہ کے کیڈٹوں کے تئيں ہندوستانی حکومت کے رویہ پر تنقید کی ہے۔
-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر مس اور ایم 9 نوعیت کے 7 حملہ آور ڈرون مار گرائے
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے مغرب اور جنوب مغرب میں فوج اور سپاہ پاسداران کے اییئر ڈیفنس نے ہرمس اور ایم 9 نوعیت کے دشمن کے 7 ڈرون مار گرائے۔
-
ایران کی جانب سے ترکیہ کے اقتدار اعلی کے احترام پر زور
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ہائی کمان نے ترکیہ کی جانب کسی بھی قسم کے میزائل فائر کرنے کی تردید کی ہے ۔