-
ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدیدترین دفاعی وسائل کی تیای کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اس سلسلے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کی بحالی غیر قانونی ہے: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران نے اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے پر مبنی یورپی اور مغربی اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے، اُسے غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
-
ایرانی ڈرون طیارے کا پوری دنیا میں ڈنکا ، ہر ایک اس کی نقل کرنے کی کوشش میں ، وال اسٹریٹ جرنل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ایرانی شاہد ڈرونز کے کم خرچے والے اور طویل رینج کی وجہ سے پوری دنیا میں ان کی نقل تیار کرنے کی لئے دوڑ مچی ہے تاہم مغرب اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے اور وہ فوری طور پر پیداوار بڑھانے میں مصروف ہے۔
-
خلیج فارس کے جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزارت خارجہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ پی جی سی سی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کے بارے میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ایران انہیں مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی غیر قانونی قرار دادوں پر عمل کرنا لازمی نہیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اسپیکر قومی اسمبلی محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ روس اور چین نے سلامتی کونسل کے دو مستقل اراکین کی حیثیت سے ایک سرکاری بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی غیر قانونی ہے اس کی تعمیل لازمی۔ نہیں۔
-
مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے اسنیپ بیک کو فعال نہ ہونے کے لیے آئی اے ای اے کو دسترسی دینے کی شرط رکھی تھی جسے ہم نے اپنے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول بھی کیا۔
-
صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آج سب پر واضح ہو چکا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے
-
صدر مملکت نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کا موقف بیان کرنے اور مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کے بعد ایران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
سید حسن نصر اللہ عشروں پہلے اسرائیل کے خطرے کو بھانپ چکے تھے: علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت بالخصوص حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کے میدان میں ایک عظیم سرمایہ ہے اور اس میں شہید سید حسن نصر اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرنا چاہیے تھا: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جب ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ ہوا تو آئی اے ای اے کی ذمہ داری بنتی تھی کہ ان حملوں کی مذمت کرے۔