-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-
-
ایران کی ایٹمی صنعت سست روی کا شکارنہیں ہوگی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد سے، ایٹمی صنعت سست روی کا شکار نہیں ہوگی-
-
مغرب شامی پناہ گزینوں کے معاملے سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کا مسئلہ، مغرب کے سیاسی ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
بین الاقوامی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں: میجر جنرل رحیم صفوی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اقتصادی، سیاسی، سیکورٹی، سماجی، ثقافتی اور ماحولیاتی حالات میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔
-
استبداد اور استعمار قوموں کے مصائب و آلام کا سبب ہیں- ہاشمی رفسنجانی
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے استبداد اور استعمار کو بیشتر ملکوں کے مسائل و مشکلات کا اصلی سبب قرار دیا ہے-
-
حقیقی اسلام دہشت گردی کا مخالف ہے: آیۃ اللہ لاریجانی
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کےسربراہ نے کہا ہے کہ حقیقی اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اس کا مخالف ہے-
-
صنعا میں ایرانی سفارت خانہ بند ہونے کی تردید
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانہ بند کئے جانے کی خبر کی تردید کی ہے-
-
ایران نے اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا: اسپین کے وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰اسپین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے دنیا پر اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا ہے
-
ایران اورآسٹریا کے صدور کی پریس کانفرنس
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو شام کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے اور وہ ایسا کربھی نہیں سکتا-
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان تجارتی لین دین نصف، نصف ہوگا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲آسٹریا کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹریا کے درمیان نئے اقتصادی تعاون کے بعد انجام پانے والے تجارتی لین دین کو نصف نصف یعنی مساوی قرار دیا ہے