-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کی آگ پر پٹرول چھڑک رہا ہے
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو یوکرین میں اسلحے اور فوجی بھیج رہے ہیں: روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳روس نے امریکہ اور نیٹو سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی روکنے اور کرایے کے فوجی نہ بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے، واشنگٹن اور اس کے مغربی اتحادیوں پر یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوشش میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
آل سعود کی جنگ پسندی عروج پر، دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا کارخانہ بنانے کا اعلان کیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲سعودی عرب نے دنیا میں اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ بنانے کا اعلان کیا ہے جس سے اب جنگ یمن کے بعد آل سعود کے جنگ پسندانہ عزائم مزید عیاں ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل، روس کے لئے خطرہ: پوتین
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔
-
ہندوستان روس دفاعی تعاون، امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ہندوستان اور روس کے درمیان ایس فور ہنڈریڈ میزائیل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔