ایران نے عالمی سطح پر ہلکے ہتھیار کی اسمگلنگ کی مکمل روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
روسی صدر ویلادیمیر پوتین نے مشرقی ایشیا میں اسلحے کی نئی دوڑ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے مذاکرات کی سلسلہ فوری شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امریکہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
سیکڑوں جنگ مخالفین نے لندن میں شروع ہونے والی فوجی نمائش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن میں قیام امن کے لیے غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں۔
روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اجتماعی سیکورٹی معاہدے کے رکن ممالک اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کو فوجی ساز و سامان دینے کے لئے تیار ہے۔
امریکی فوج کی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور جہاز طالبان کے قبضے میں آگئے۔
سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک جانب مذاکرات کرتا ہے اور دوسری جانب دنیا بھر میں القاعدہ اور داعش کی حمایت اور ان گروہوں کے خلاف یمنی عوام کی جنگ سے خوش بھی نہیں ہے۔