-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھے ہلاک چھے زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴جنوبی امریکہ میں ایک صنعتی کارخانے میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شیکاگو میں فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی پولیس نے ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں فائرنگ ہونے کی خبردی ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس مآرب کے شمالی اور مغربی علاقوں میں پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت یافتہ مستعفی حکومت کی وزارت دفاع کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ غاصب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لئے ممالک کو جھانسا دے رہا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶امریکہ مختلف ممالک کو فلسطینی کاز کو قربان کر کے زمین ہڑپنے والوں کے ساتھ ہاتھ ملانے پر اکسا رہا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔
-
امارات کو ایف ۳۵ طیارے نہ دئے جائیں: امریکی سنینیٹرز
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴امریکہ کے تین سینیٹروں نے متحدہ عرب امارات کو ایف پینتیس جیٹ طیاروں کی فروخت روکنے کے لئے قرارداد پیش کردی ہے۔
-
ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب پر 10 ارب ڈالر مالیت کے ایف پندرہ طیاروں کی ایک ناکارہ کھیپ مسلط کردی جسے سعودی عرب کی فضائیہ کے توسیعی پروگرام کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں ووٹنگ اور خطرے کی گھنٹی بج گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج جوبائیڈن کے حق میں رہے ہیں جبکہ دیگرعلاقوں میں بھی ووٹنگ شروع ہوچکی ہے ۔ اس دوران ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ پینسلوانیہ کے پوسٹل ووٹوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تشدد کا باعث بن سکتا ہے۔