-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا ایرانی عوام سے وعدہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران میں 28 جون کو صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں اور ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کو مد نظر رکھ کر ووٹ دیں گے۔
-
شہید ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور سیاسی رہنما تھے: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
-
ہمیں علاقائیت اور قومیت کے نام پر تقسیم جارہا ہے: علامہ ناصر عباس
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
صوبۂ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔