-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
دشمنوں کا امن کا نعرہ ان کے عمل کے برعکس ہے: اسپیکر قالیباف
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے دشمن کے قول و فعل میں کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور امن کا نعرہ ان کے عمل سے میل نہیں کھاتا۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی صیہونی وزیر اعظم کے ناپاک منصوبوں کی شکست: قالیباف
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن اسنیپ بیک کو ایران کی معیشت اور یکجہتی کے خلاف ہتھیار بنا رہا ہے: قالیباف
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دشمن اسنیپ بیک کے ذریعے ایران اسلامی کے اقتصاد اور اتحاد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے
-
اسنیپ بیک میکانزم کی بحالی غیر قانونی ہے: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران نے اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے پر مبنی یورپی اور مغربی اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے، اُسے غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے قطر پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی بے شرمانہ حرکتوں کے ٹھوس مقابلے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا متحدہ اور ہماہنگ اقدام ہے۔
-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
اسپیکر قالیباف نے یمن کے وزیر اعظم کی شہادت کی تعزیت پیش کی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں یمن کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور ان کے کئی وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ باولے صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے۔