-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر اور پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے درمیان ملاقات، صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور دیا، دہشت گردی اور جارحیت کی مذمت کی اور عالم اسلام کے پارلیمانی تعاون اور یکجہتی کو وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیک زاد آج پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر بین الپارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران اور پاکستان اقتصادی، سیاسی اور پارلیمانی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالی باف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔