-
افغانستان، فوج میں اعلی سطح پر تبدیلی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶افغان آرمی چیف آف اسٹاف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
-
افغانستان کی اعلی سیاسی اور جہادی قیادت کا مشترکہ اجلاس
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی سیاسی و جہادی رہنماؤں نے ملک کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کی اعلی قیادت کے مذاکرات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
علاقے کے ممالک کے ہاتھوں علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے, صدر رئیسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ہاتھوں ہی علاقے کے امن و استحکام کا تحفظ ہونا چاہئے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
تقریب حلف برداری کی غیر ملکی شخصیات کی تہران آمد اور صدر ایران سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج عراق اور افغانستان کے صدور بھی تہران پہنچ گئے ۔
-
افغان صدر کی قومی لام بندی کی اپیل پر ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اشرف غنی کا شک و شبہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اپنے شک و شبہ کا اظہار کیا ہے۔
-
اشرف غنی نے عام لام بندی کی اپیل کی، طالبان:اشرف غنی حکومت کا وقت ختم ہوا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے مقابلے کے لیے عام لام بندی اپیل پر سرکاری اور غیر سرکاری عہدیداروں اور طالبان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔