افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
افغانستان کی سینیٹ نے دارالحکومت کابل میں چینی جاسوسوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم طالبان کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئے صدر اشرف غنی کی زیرصدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امن مذاکرات کے متأثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
افغانستان کے صدر اور اسی طرح اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک صحیح طریقے پر عمل کر کے تین لاکھ میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ایک بار پھر ملاقات ہوئی جس میں امن عمل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔