-
مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۵مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران کے شہر ایذہ اور اصفہان میں دہشت گردانہ حملہ، 7 جاں بحق، 12 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸ایران کے شہر ایذہ میں موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز اور عوام پر فائرنگ کر دی جس سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
ایران، اصفہان میں آرمی الیکٹرانک جنگ کی مشقیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵آسمان ولایت ایک ہزار چار سو ایک نامی آرمی الیکٹرانک جنگ کی مشقوں کا آخری مرحلہ اصفہان کے عمومی علاقے میں منعقد کیا جائے گا۔
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔
-
اصفہان میں پولو کے مقابلے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران کے تاریخی اور ثقافتی شہر اصفہان کے امام اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی سرگرمیوں کے لئے پولو کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصفہان میں موسم بہار کے جلوے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں اور ایران کے صوبے اصفہان میں موجود باغات خوبصورت نظارہ پیش کررہے ہیں۔