پاکستان کے مختلف شہروں میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ہائیٹی میں مبینہ طور سے گينگسٹروں نے متعدد پادریوں کو اغوا کرلیا ہے۔
شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سولہ غیر فوجیوں کو اغوا کر لیا۔
سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔
باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قیدی کے گھر کو مسمار کئے جانے کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے وابستہ دہشت گرد، شمالی شام سے عورتوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔