-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
-
گنی میں ایبولا وائرس کے 10 مشتبہ کیس
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵گنی میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد سے تعلق میں آنے والے 115 افراد کی نشاندہی ہوگئی۔
-
صومالیہ، ایوان صدر پر خودکش حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲صومالیہ کے دارالحکوت موغادیشو میں خودکش حملے میں حملہ آور ہلاک اور سات شہری زخمی ہوگئے
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوگنڈا، انتخابات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر قدغن لگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳افریقی ملک یوگنڈا میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش، سوشل میڈیا پرمکمل پابندی لگادی گئی۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
سومالیہ کا دارالحکومت دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰سومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے بم کے ہولناک دھماکے میں متعدد اعلی فوجی افسران ہلاک ہوگئے ہیں
-
سعودی عرب میں قید سیکڑوں افریقی باشندے غیرانسانی صورتحال سے دوچار
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰سعودی عرب میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹ منظر عام پر آگئی