-
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پر ایتھوپیا کی خانہ جنگی میں ملوث ہونے کا الزام
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۲افریقی ملک ایتھوپیا کے آرمی چیف کا عالمی ادارہء صحت کے سربراہ پر باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن اور افریقی ممالک میں غذائی بحران پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ نے یمن اور تین افریقی ممالک میں بھکمری قحط اور ناقص غذا کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی امریکہ کورونا وائرس کا نیا مرکز
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی امریکہ دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کا مرکز بن چکا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
افریقہ میں کورونا وائرس کی آہٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے 54 میں سے 23 ممالک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
کورونا کا قہر جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1863 ہوگئی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ایران/مشہد مقدس؛ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ’’ابراہیمِ افریقہ‘‘ کے زیر عنوان یہ تقریب فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ زکزکی سے عقیدت رکھنے والے ہزاروں زائرین کرام موجود تھے۔قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ زکزکی کو نائیجیریا کی فوج نے عرصۂ دراز سے جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں آپ کی جسمانی صورتحال بہت ابتر بتائی جا رہی ہے۔
-
سوڈان؛ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ،اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷سوڈان کےدارالحکومت خرطوم میں چینی مٹی کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں
-
برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔