-
جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ، 73 افراد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
گیبون میں فوجی بغاوت، عوام نے خوشیاں منائی+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷گیبون کے فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرکے حال ہی میں انتخاب جیت کر صدر بننے والے علی بونگو اونڈیمبا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور ملکی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں۔
-
فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹افریقہ میں ایک نئی فوجی بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔
-
برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔
-
نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے صدر رئیسی کا 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ، 21 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹ایران کے صدر 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ کر کرنے کے بعد تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی ملاقات اور 5 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
دنیا میں 675 ملین لوگ بجلی سے محروم
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عالمی ادارہ صحت اور عالمی بینک نے اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مین اس وقت بھی سڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔