SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افریقہ

  • دنیا میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے ہے

    دنیا میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے ہے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے گا۔

  • مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ

    مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں

    مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔

  • جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے

    جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔

  • بشریت امام حسینؑ کی راہ پر چل کر ہی ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، آیت اللہ زکزکی

    بشریت امام حسینؑ کی راہ پر چل کر ہی ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، آیت اللہ زکزکی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    صرف اور صرف امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چل کر ہی بشریت ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، یہ بات نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے کہی۔

  • جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ، 73 افراد ہلاک

    جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ، 73 افراد ہلاک

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔

  • گیبون میں فوجی بغاوت، عوام نے خوشیاں منائی+ ویڈیو

    گیبون میں فوجی بغاوت، عوام نے خوشیاں منائی+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    گیبون کے فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرکے حال ہی میں انتخاب جیت کر صدر بننے والے علی بونگو اونڈیمبا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور ملکی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں۔

  • فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو

    فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹

    افریقہ میں ایک نئی فوجی ​​بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔

  • برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ

    برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

    بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

    Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۵ hours ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS