-
امداد کے ضرورت مند افغان شہریوں کی تعداد میں 5 لاکھ کا اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱افغانستان میں امداد کے ضرورت مند افراد میں مزید پانچ لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے کا مسئلہ اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے، ہندوستان
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے پر کنٹرول کا مسئلہ اس ملک کا ایک اندرونی معاملہ ہے۔
-
پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کی سرحد پر حالات پرسکون
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں پر حالات کشیدگی سے پاک اور پرسکون ہیں ۔
-
سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنائی جائے: طالبان کی پاکستان سے درخواست
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷طالبان انتظامیہ کے مہاجرین کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی نے پاکستان کے سفیر سے سرحدی گزرگاہوں پر آمد و رفت آسان بنانے کا مطالبہ کیا۔
-
سابق سیاسی افراد کی واپسی بدعنوانی کا باعث بنے گی: طالبان
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور حکومتی ڈھانچے میں سابق سیاسی رہنماؤں کی واپسی بدعنوانی کا سبب بنے گی۔
-
ایک اعلی سطحی ایرانی فوجی وفد کا طالبان سے مذاکرات کےلئے دورہ کابل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴ایران کا ایک اعلی سطحی فوجی وفد فوج کے ڈپٹی جنرل اسٹاف کی سربراہی میں طالبان سے مذاکرات کےلئے افغانستان پہنچا ہے۔
-
ہندوستان میں طالبان کا نیا ناظم الامور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہندوستان میں اپنا ناظم الامور معین کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱چین نے طالبان سے خواتین کے حقوق کا پاس رکھنے کی اپیل کی ہے۔