-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
افغان لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
-
تہران میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو دے دی شکست
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔