-
افغانستان نے پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کیا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔
-
شہید صدر رئیسی ایسے ہی سب کے چہیتے نہیں بن گئے تھے، "مولا علی" گاؤں کی کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع "مولا علی" نام کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے لوگوں نے بہت ہی کم ملک کے بڑے عہدیدار کو قریب سے دیکھا تھا۔ وہیں شہید ابراھیم رئیسی جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کے طور پر حلف لینے کے کچھ ہی دنوں کے اندر اس گاؤں پہنچ گئے۔ ملک کے صدر کو اچانک اپنے بیچ دیکھ کر علاقے کے لوگ حیران ہو گئے تھے۔ آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے بعد اب "مولا علی" گاؤں کے لوگ کہتے ہیں کہ انہیں اپنے محبوب صدر کی بہت یاد آتی ہے۔
-
افغانستان نے ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴افغانستان کے حکومتی انتظامیہ اور اس ملک کی مختلف شخصیات نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر وسیع ردعمل میں عوام، حکومت اور رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ڈیورینڈ لائن پر افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
چینی انجینئروں پر خودکش حملے کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں، پاکستانی دعوی بے بنیاد ہے، افغانستان
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲پاکستان کا کہنا ہے کہ بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جبکہ افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔