-
افغانستان میں 34 طالبان ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے شہر ہرات میں دہشتگردانہ حملہ اور دھماکہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
-
کابل میں دو خاتون ماہرینِ قانون کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دو خاتون ماہرین قانون جانبحق ہوگئيں۔
-
افغانستان دہشت گردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱افغانستان میں آج ایک بار پھر صوبۂ ہرات میں پولیس کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
طالبان-امریکا معاہدہ، ایران اور افغانستان کے لئے نقصان دہ ہے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
اشرف غنی کی صدارت میں افغان کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲افغانستان کے سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئے صدر اشرف غنی کی زیرصدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔
-
کابل میں بم دھماکہ, ۹ جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے متعدد افراد کو خاک وخوں میں غلطاں کر دیا۔