-
عوام جنگ سے تھک گئے، طالبان جنگ و خونریزی بند کریں: افغان صدر
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے ناکام، 26 طالبان ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں پر حملے کئے تاہم بھاری جانی نقصان ہونے کی وجہ سے انہیں شکست ہوئی۔
-
افغان حکومت نے مزید طالبان قیدی رہا کئے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تک طالبان کے چار ہزار ایک سو ننانوے قیدیوں کو آزاد کیا جا چکا ہے۔
-
افغانستان، طالبان نے چونتیس سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲طالبان نے افغانستان کے چوتیس سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کا فوجی چھاؤنی پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶افغانستان میں طالبان نے دار الحکومت کابل کے نواحی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امن مذاکرات کی جگہ اور تاریخ کا تعین قیدیوں کی رہائی کے بعد ہی ہوگا: حکومت افغانستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸حکومت افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کی آزادی کا عمل مکمل ہونے کے بعد طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
افغان صدر بین الافغان مذاکرات دوحہ میں ہونے پر راضی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان اور قطر کی حکومتوں کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد پر اتفاق کے ساتھ ہی افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں پر طالبان کے حملے تیز ہونے کی خبر دی ہے
-
امن عمل کی راہ کٹھن اور طولانی ہے: افغان صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ، داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کی دھمکیاں طالبان کے ساتھ امن کے عمل کو متاثر نہیں کر سکتیں۔