-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں طالبان کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے الہ سای شہر پر حملہ کر کے دوکانوں کو لوٹ لیا۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغان حکومت نے مزید تراسی طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵افغانستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل نے مزید تراسی طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کیا جائے: اشرف غنی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں ناوابستہ تحریک کے تشکیل پانے والے اجلاس سے اپنے خطاب میں افغانستان میں طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
طالبان غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہو: افغان حکومت
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶حکومت افغانستان نے طالبان سے غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔