سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ننگرہار، غزنی، قندہار، سرپل، فاریاب، بلخ، ہلمند، تخار اور قندوز صوبوں میں 233 طالبان ہلاک ہوئے جبکہ 88 ديگر زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے نائب صدر دوم یا ڈپٹی وائس پرسیڈنٹ نے کہا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے دو روزہ اجلاس کا کوئی واضح نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے-
عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری نے سرکردہ افغان دانشوروں اور عمائدین سے دشمن کی شازشوں کو ناکام بنانے کی اپیل کی ہے-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں ہی جانب سے اپنی اپنی کامیابیوں کے دعوے کئے جارہے ہیں -
روس اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے
افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے پاکستان کی سرحد سے ملحقہ صوبے قندھار کی اہم ترین گزرگاہ اسپن بولدک کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3 ماہ تک سیزفائر کی پیشکش کی ہے۔