-
مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
جگہ کے تعین کے بہانے مذاکرات میں تاخیر صحیح نہیں: عبداللہ عبداللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے جگہ کے تعین کے بہانے امن مذاکرات میں تاخیر نہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان عمل مذاکرات کو چیلنجوں کا سامنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵افغانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم طالبان کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں جنگ بندی پر کابل حکومت اور اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰افغانستان کے صدر اور اسی طرح اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کی ملاقات، امن عمل پر تبادلۂ خیال ہوا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ایک بار پھر ملاقات ہوئی جس میں امن عمل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان حکومت کا دہشتگردوں کو انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ملک میں القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر روحانی
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان میں امن و استحکام کے لئے انجام پانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت و عوام، ہمیشہ افغانستان کی حکومت اور عوام کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
-
ایران و افغانستان کے مابین تعاون کے بے شمار مواقع فراہم ہیں: عبداللہ عبداللہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ایران اور افغانستان کے درمیان تقریبا تین ارب ڈالر کی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کےبےشمار مواقع پائے جاتے ہیں۔