-
چین کے خلاف ٹریڈ ٹیرف جوں کا توں رہے گا:امریکی وزیر خزانہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی وزارت خزانہ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ٹرمپ انتطامیہ کے عائد کردہ ٹیرف کو جوں کا توں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قرضوں کے باوجود معاشی اشاریوں کا مثبت ہونا معجزہ ہے، عمران خان
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں میں بیلجیئم کے عوام کی ریکارڈ بچت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔
-
اقتصادی صورتحال پر پاکستان کے مرکزی بینک کی بریفنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک ایرانی عوام کے اسلامی نظام سے انس و لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی عوام کی اسلامی جمہوری نظام انس و محبت اور لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے۔
-
کسی بھی سرمایہ کار کو عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے: صدر روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی طور پر فعال کسی بھی سرمایہ کار کو اقتصادی ، سماجی اور سیاسی عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
-
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔