اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی عام معافی کے اقدام کو سراہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جنگ یوکرین کے معاملے میں انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا کہ ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں۔
روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق تقریبا نوے لاکھ شامی شہری 9 دن قبل آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی زد میں آکر اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔