-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع ، ایران چین اور ونزوئیلا کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کی افتتاحی تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایران چین اور ونزوئیلا کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے
-
اقوام متحدہ یکطرفہ پابندیوں کا مخالف
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے دنیا کے ممالک کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے انھیں آزادی اور آزاد تجارتی سرگرمیوں کے لئے رکاوٹ قراردیا ہے.
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.
-
ایرانی فضائیہ کے سربراہ منصور ستاری کی شہادت کی برسی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۵فوٹو گیلری
-
سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں پر دنیا اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر پائی۔
-
نیویارک روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور، امریکہ کو ایک بار پھر شکست
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرکے، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی ہے اور امریکہ ایک بار پھر فلسطینی تحریک حماس کی مذمت کے لئے اپنی کوششوں میں ناکام رہا-
-
غیرملکی قبضہ اور بیرونی مداخلت تنازعات کا باعث
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴پاکستان نے ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی مداخت کی پالیسی اب ختم ہونی چاہئیے۔
-
دنیا کی جانب سے ایک بار پھر صدر ایران کی تجویز کا خیرمقدم
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بدھ کو " دنیا انتہاپسندی اور تشدد کی مخالف " کے زیرعنوان اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرار داد کو دنیا نے تیسری بار اتفاق رائے سے منظور کر لیا-