-
مغربی دنیا اور انتہاپسند گروہ مل کر مسلم خواتین کے حق میں ظلم کر رہے ہیں: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب زہرا ارشادی نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کہا ہے کہ انتہاپسند گروہوں اور مغربی ممالک نے ملکر خواتین بالخصوص مسلم خواتین کے حق کو پامال کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر خاموش کیوں ؟: روس کا سوال
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر سے کوئی مناسب ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے۔
-
روس یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتا: ماسکو
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ماسکو یوکرین کو تباہ کرنا نہیں چاہتا ہے۔
-
مغربی ممالک ناقابل اعتماد، مذاکرات بے معنی: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے مغربی ملکوں کو نا قابل اعتماد بتایا ہے
-
انسانی مسائل کو سیاست سے جوڑا نہ جائے: طالبان
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو دی جانے والی انسان دوستانہ امداد کو سیاسی معاملات سے نہیں جوڑنا چاہئے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہانے ایران کے خلاف اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو غیرقانونی اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین نے بورڈ آف گورنرز کی تہران مخالف قرارداد مسترد کردی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷محسن نذیری اصل نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراداد پیش کرنے والوں کے سیاسی مقاصد کبھی پوری نہیں ہوں گے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
اقوام متحدہ امریکہ سے عراق میں تباہی کا ہرجانہ لے: ماسکو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت روس کو یوکرین میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔ ماسکو نے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف روس ہی کیوں، کوریا، ویتنام، عراق، یوگوسلاویا اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے والی طاقتوں کو بھی ہرجانہ دینے پر مجبور کیا جانا چاہئے۔