-
امریکہ پھر ناکام ہوا، ایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب سربراہ مقرر
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کی اٹھہترویں جنرل اسمبلی کے نائب سربراہ اور اسکی تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کی پریزائڈنگ کمیٹی کےرکن اور رپورٹر کے طور پر چُن لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ممکن ہے،گوترش
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ہیرو شیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس کا سلوگن جس میں ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کی بات کی گئی ہے عملی جامہ پہن سکتا ہے
-
اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "یوم النکبہ" کا پروگرام منقعد ہوا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱امریکہ اور صیہونی حکومت کی سرتوڑ کوشش کے باوجود، اقوام متحدہ میں یوم النکبہ کا یادگار پروگرام منعقد ہوا۔
-
بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے: اقوام متحدہ میں شامی مندوب
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام متحدہ کو استحصال سے بچانے کے لئے اس عالمی ادارے اور بالخصوص سلامتی کونسل کے ڈھانچے کے اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں اقوام متحدہ میں 2 قراردادوں کی منظوری
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین کی حمایت میں دو قراردادوں کی منظوری دی ہے۔
-
دنیا میں پانی کی قلت کے بحران پر انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پانی کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے تمام ملکوں سے مشترکہ انتظامات سے متعلق ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مغربی دنیا اور انتہاپسند گروہ مل کر مسلم خواتین کے حق میں ظلم کر رہے ہیں: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب زہرا ارشادی نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کہا ہے کہ انتہاپسند گروہوں اور مغربی ممالک نے ملکر خواتین بالخصوص مسلم خواتین کے حق کو پامال کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر خاموش کیوں ؟: روس کا سوال
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر سے کوئی مناسب ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے۔
-
روس یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتا: ماسکو
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ماسکو یوکرین کو تباہ کرنا نہیں چاہتا ہے۔
-
مغربی ممالک ناقابل اعتماد، مذاکرات بے معنی: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے مغربی ملکوں کو نا قابل اعتماد بتایا ہے