-
اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازش
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔
-
غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا، اقوام متحدہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا ہے
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے موضوع پر منگل کی شام ہونے والی ووٹنگ ملتوی ہوگئی۔
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
غزہ جنگ بندی قرارداد سلامتی کونسل کے بعد اب جنرل اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاری
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد ویٹو ہونے کے بعد، جنرل اسمبلی سے یہ قرار داد پاس کرانے کی مہم تیز ہوگئی ہے۔
-
امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کی مکمل حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہم غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے: انتونیو گوترش
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے لیکن وہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔