-
امریکہ نے سرگئی لاوروف کو ویزا جاری نہیں کیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے روسی وزیر خارجہ لاوروف کو ویزا نہیں دیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔
-
یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ایٹمی توائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ یورپ کو ہارجیت کا کھیل ختم اور ایران کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کردینا چاہئے کہا کہ مغرب اپنی استبدادی پالیسی اور سوچ کی بارہا شکست کا تجربہ کرچکا ہے
-
حقوق نسواں کے بارے میں مغرب کا رویہ منافقانہ اور سیاسی ہے، ایرانی مندوب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷اقوام میں ایران کی سفیر اور ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ زہرا ارشادی نے خواتین اور انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے رویئے کو منافقانہ اور سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، اسرائیل اور اسکے حمایتی دونوں ہوشیار رہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
سیکورٹی کونسل کے پاس، فلسطین اور یوکرین کے مسئلے کا حل نہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے سربراہ نے فلسطین اور یوکرین سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔