-
افغانستان کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، کابل کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسرائیل کی دھمکیوں کا کرارا جواب
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج فارس میں جہازرانی کے حوالے سے دشمن کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران چھپ نہیں کھل کر دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔
-
عراق میں امریکیوں پر ہونے والے حملوں میں ایران ملوث نہیں: ایرانی مندوب
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ ایران،عراق میں امریکی تنصیابات یا ان میں کام کرنے والے امریکیوں پر ہونے والے حملوں میں بلواسطہ یا بلا واسطہ طور پر ملوث نہیں ہے۔
-
فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی جائے: سلامتی کونسل
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶سلامتی کونسل نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی بدمعاشی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰غزہ میں جنگ بندی کی قراردادوں کی منظوری کی راہ میں واشنگٹن کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں -
-
سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -