-
افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔
-
ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ، اور اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کے روز امریکہ کی درخواست پر ایران کے بیلیسٹک میزائل کے تجربے کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
ایران کے خلاف دشمنانہ پروپگینڈا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸ایران کے بیلسٹیک میزائلوں کے تجربوں کےبعد مغرب نے ایک بار پھر ایران مخالف پروپگینڈا شروع کردیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں شام کے خلاف مغربی ملکوں کے موقف پر شام کا اظہار افسوس
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے سلامتی کونسل میں شامی منصوبے کے مسودے کی مغربی ملکوں کی جانب سے مخالفت پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
-
شام ترکی سرحد پر کشیدگی انتہائی خطرناک ہے: سلامتی کونسل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام ترکی سرحد پر کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔