-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
البانیہ کی پارلیمنٹ پر شدید سائبر حملہ، کام کاج بند
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کو البانیہ کی پارلیمنٹ سائبر حملے کے نتیجے میں بند کر دی گئی تھی۔
-
منافقین کی دہشت گرد تنظیم ایم کے او اٹلی میں نیا اڈہ تلاش کرنے میں مصروف
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ایم کے او اٹلی میں اپنا نیا اڈہ تلاش کررہی ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانے پر البانیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کا چھاپہ+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶دہشت گرد گروہ ایم کے او کے البانیہ میں واقع ٹھکانے اشرف-3 پر البانیہ کے اینٹی ٹریریزم پولیس نے چھاپہ مارا اور کئی اہم دستاویزات برآمد کئے۔
-
البانیہ کی حکومت کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے: ایران
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے البانیہ میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ البانوی حکومت اس دہشت گرد گروہ کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں اپنی غلطی کا ازالہ کرے گی۔
-
البانیہ پولیس کی منافقین (ایم کے او دہشت گرد تنظیم) کے اڈے پر کارروائی، ساواک کا قصائی مارا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳البانیہ پولیس نے ایران کی منافق اور دہشت گرد تنظیم مجاہدین خلق کے البانیہ میں واقع اڈے پر کارروائی کے دوران شاہ کے زمانے کا ساواکی، عبدالوہاب فرجی نژاد کو ہلاک کردیا جو انقلاب اسلامی کے دوران بہت سے افراد پر ظلم و تشدد اورقتل میں ملوث تھا۔
-
امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اور البانیہ کو آریا فارمولا اجلاس میں ایران کو الگ تھلگ دکھانے کی کوشش میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
سفارتی مراکز پر حملے کے خلاف ایران کا اقوام متحدہ اور البانیہ سے احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے، یو این سیکریٹری جنرل اور البانیہ کے نمائندہ دفتر کے نام ایک خط ارسال کرکے، تیرانا میں ایران کے سفارتی مراکز پر سرکاری چھاپوں اور تشدد آمیز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سائبر حملوں میں ایران کو ملوث کرنے کا مضحکہ خیز الزام
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے البانیہ پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے، امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس دہشت گرد نواز ملک کی حمایت کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔