پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دووا کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے کویت کے ولیعہد کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوے کا اعادہ کیا ہے۔
افغانستان کے صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
ہندستان اور پاکستان کے مابین ایک بار پھر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قیدی کے گھر کو مسمار کئے جانے کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔