امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے گیارہ ستمبر 2001 کے سانحہ کی بیسویں برسی پر امریکی معاشرہ کے متحد ہونے پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے قومی ہیرو کے بیٹے نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ جامع حکومت کی تشکیل کی غرض سے مذاکرات پر آمادہ ہيں لیکن زور زبردستی کے آگے جھکنے والے نہيں ہیں ۔
سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے لئے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے مغربی، جنوبی اور جنوب مغربی 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔
پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں جاری آپریشن کے دوران سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔