-
فرانس مظاہروں کی لپیٹ میں اور پولیس کی بربریت عروج پر
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پولیس کے بڑھتے تشدد سے پریشان فرانسیسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
فرانس؛ 19 سیکنڈ میں پیرس کا حال (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف جاری مظاہرے اب ملک کے لئے ایک بحرانی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور مظاہروں کے دوران، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، آتش زدگی، تشدد اور پولیس کے ساتھ عوام کا شدید ٹکراؤ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے جس نے پیرس کی سڑکوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔
-
فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
-
فرانس؛ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔
-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
-
فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے کی جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں مذمت کی۔
-
فرانس، ایران کے معاملات میں مداخلت بند کرے: ایران کی پارلیمنٹ کا مطالبہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے فرانس کے مسلسل مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
یورپی ممالک امریکی اقدام کا مقابلہ کریں، فرانس کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کی جانب سے امریکی انفلیشنری ایکٹ کے مقابلے میں ٹھوس اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔