آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کے ساتھ رابطہ کا راستہ کھلا رکھا ہے۔
امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کا کہنا ہے کہ چین ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ کہاں جانا ہے اور کہاں نہیں جانا ہے۔
ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔