-
امریکہ کورونا پابندیوں کو چین کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال نہ کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳چین کی جانب سے متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔
-
چین کی عسکری ترقی کو لے کر امریکہ تشویش کا شکار
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷چین نے اقتصادی میدان میں اپنی طاقت منوانے کے بعد اب دفاعی طاقت پر توجہ دی اور چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵امریکی صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو وہ اس کا دفاع کریں گے۔
-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
چین کا جے 20 رڈار میں نظرنہ آنے والا جنگی طیارہ مغربی ممالک کے لئے سردرد
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کا جے 20 جنگی طیارہ امریکہ، تائیوان، جنوبی کوریا، جاپان اور دوسرے رقیبوں کےلئے سردردی کا باعث بن گیا ہے۔
-
امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنی نشست کے دوران کہا کہ نینسی پلوسی کا تائیوان دورہ ایسے ہی ہے جیسا چین الاسکا کی آزادی کی حمایت کرے۔
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار