امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کانگریس پر حملے میں ٹرمپ کی انتخاباتی کمپین کی ٹیم ملوث ہے۔
امریکی وزارت انصاف نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے معروف اپنے ملک کے سابق صدر کے طرفداروں کے ایک گروہ کو امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
امریکا میں کانگریس کی عمارت بدستور خاردار تاروں کے حصار میں ہے۔
امریکی کانگریس کے پولیس سربراہ نے کیپٹل کامپلیکس کے چاروں جانب خاردار تار اور بیری کیڈس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔