-
خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
عراق میں امریکی اقدامات پر جوزف بورل کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷یورپی یونین نے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کئے بغیر تہران اور واشنگٹن سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی عمران خان کی قدردانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں امن کی کوششوں کیلئے پاکستان کے وزیر اعظم کی قدردانی کی۔
-
یمن کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر جارح سعودی اتحاد کی جانب سے فائربندی سے متعلق ان کی پیشکش کو ٹھکرا دیا گیا تو یمن کی دفاعی کارروائیاں جاری رہیں گی
-
یمن میں منصفانہ امن کا قیام چاہتے ہیں، الحوثی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے ایک بار پھر ملک میں منصفانہ امن اور صلح کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پالیسی پر پاکستان کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
چین: افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، بہرام قاسمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور وہ علاقے کے ملکوں کے تعلقات میں یکجہتی، تعلقات کی توسیع اور اختلافات میں کمی لائے جانے میں تعاون کر رہا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر پوتن کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پراقدامات انجام دینے پر زور دیا ہے
-
روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔