-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی امن و سلامتی میں رکاوٹ ہیں: ایرانی مندوب
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مندوب نے امریکی پابندیوں کو عالمی امن اور فلاح بہبود میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، واشنگٹن کے یک طرفہ اقدامات کو روکنے اور اسے عالمی قوانین کا پابند بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔
-
افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے
-
سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کی تقویت پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہم امن کے لئے دعوت دینے میں سنجیدہ ہیں: صنعا
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵یمن کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کی شکایت کے جواب میں سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر تاکید کی ہے کہ صنعا امن کی دعوت کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
-
آذربائیجان کے صدر کا دورۂ قرہ باغ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ با غ کا دورہ کیا ہے۔