-
ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کی تقویت پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہم امن کے لئے دعوت دینے میں سنجیدہ ہیں: صنعا
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵یمن کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کی شکایت کے جواب میں سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر تاکید کی ہے کہ صنعا امن کی دعوت کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
-
آذربائیجان کے صدر کا دورۂ قرہ باغ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ با غ کا دورہ کیا ہے۔
-
امن کی خاطر دو قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں: عمران خان
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو امن کے لئے ہم دو قدم آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔
-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔