-
طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶امریکہ کے قومی سلامتی کے مذاکرات کار جیک سُلیوان نے افغانستان میں اپنے ہم منصب حمد اللہ محب سے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لے گی۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعے اور بحرانوں کا حل صرف اور صرف سیاسی طریقےسے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
جگہ کے تعین کے بہانے مذاکرات میں تاخیر صحیح نہیں: عبداللہ عبداللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے جگہ کے تعین کے بہانے امن مذاکرات میں تاخیر نہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان عمل مذاکرات کو چیلنجوں کا سامنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵افغانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم طالبان کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
دہشت گردی سے امن مذاکرات متأثر ہوں گے: افغان صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امن مذاکرات کے متأثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات میں خواتین بھی شامل ہوں گی: عبداللہ عبداللہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کی موجودگی پر زور دیا ہے۔