-
پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جاسکتا اوراقتصادی توانائیوں اور گنجائشوں کے مد نظر پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت ہے
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰ایک اچھے، مضبوط اور پائدار سمجھوتے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
عبداللھیان-بورل کے مابین گفتگو، ویانا مذاکرات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کو اہم اور مفید قرار دیا۔
-
میونیخ سکورٹی کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ کی کئی ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کی جرمنی میں میونیخ سکورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مختصر مدت میں سمجھوتے کا حصول دسترس میں ہے: امیرعبداللہیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک اگر ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے میں سنجیدہ ہوں اور وہ اس سلسلے میں عملی اقدامات بھی کریں تو مختصر مدت میں اچھے سمجھوتے کا حصول عین ممکن ہے۔
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو پورے علاقے اور تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ، عبداللہیان نے جے شنکر کی خیریت دریافت کی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی گفتگو میں افغانستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شدید حملوں پر ایران کا اظہار تشویش، یو این کے سیکریٹری جنرل سے وزیر خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔