-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں پر حملے، انسانیت پر ظلم اور جنگی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔